نامعلوم نمبروں سے وصول ہونے والی کالز بعض اوقات سردرد بن جاتی ہیں۔ اکثر ہم لوگ ایسی ویب سائیٹ یا سافٹ ویئر کی تلاش میں رہتے ہیں جو ہمارے ذاتی یا گھر کے نمبروں پر آنے والی کالز یا مسڈ کالز کو ٹریس کر سکے اور ہم جان سکیں کہ ہمیں تنگ کرنے والا محترم یا محترمہ کون ہیں۔ اگر آپ بھی کسی ایسی سروس کی تلاش میں ہیں تو یقیناً آج آپ کی تلاش ختم ہونے جا رہی ہے کیوں کہ ہم آپ کو اسی ہی سروس سے متعارف کرانے جا رہے ہیں۔
جی ہاں! truecaller ایک ایسی ہی ویب سائیٹ ہے جس کی مدد سے آپ نامعلوم نمبر کو ٹریس کر سکتے ہیں۔ یہ ویب سائیٹ نہ صرف پاکستانی نمبروں کو ٹریس کرتی ہے بلکہ اس کے ڈیٹا بیس کی مدد سے تمام دنیا کے نمبروں کو باآسانی ٹریس کیا جا سکتا ہے۔ یہ آن لائن اور موبائل ایپس دونوں صورتوں میں دستیاب ہے۔
truecaller کیسے کام کرتی ہے؟؟
truecaller پوری دنیا کے موبائل صارفین کے ڈیٹا بیس پر مشتمل ہے، اور آپ کو کسی بھی نامعلوم نمبر کی تفصیل مہیا کر سکتی ہے۔ بس آپ نے اس کی ویب سائیٹ پر جانا ہے اور وہاں جا کر وہ نمبر انٹر کرنا ہے جس کی معلومات آپ کو درکار ہیں۔ اس کے بعد آپ نے فیس بک، گوگل یا ٹوئٹر کے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونا ہے اور بس۔ ویب سائیٹ اپنے ڈیٹا بیس سے آپ کا نمبر سرچ کرے گی اور نمبر جس کے نام رجسٹرڈ ہو گا اس کی تفصیل آپ کے سامنے پیش کر دے گی۔ میں نے ٹیسٹ کرنے کے لیے اپنا نمبر اینٹر کیا تو رزلٹ نے مجھے حیران کر دیا۔
truecaller موبائل ایپ
ویب سائیٹ کے علاوہ truecaller تمام موبائل آپریٹنگ سسٹم کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اگر آپ اس کی ایپ کو ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے موبائل میں انسٹال کرتے ہیں تو آپ اپنے ڈیٹا بیس کو اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ یعنی جب کوئی آپ کے نمبر کو سرچ کرے تو اسے آپ کے بارے میں بہتر معلومات مل سکیں۔ آپ اپنی تصویر، فیس بک پروفائل، ٹوئٹر پروفائل اور ویب سائیٹ وغیرہ کو ڈیٹا بیس میں اپڈیٹ کر سکتے۔
truecaller سے اپنا موبائل نمبر ہٹائیں
آپ truecaller کی ویب سائیٹ پر جاتے ہیں اور وہاں پر اپنا نمبر لکھ کے سرچ کرنے پر آپ کو آپ کا نام اور دیگر معلومات دکھائی دیتی ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ انہیں اس ڈیٹا بیس سے ہٹایا جائے تو یہ بھی ممکن ہے بس اس لنک کو وزٹ کریں اور اپنی معلومات کو ڈیٹا بیس سے ہٹا دیں۔ بس یہ یاد رکھیں کہ ایک دفعہ موبائل نمبر کو ہٹانے کے بعد اسے دوبارہ شامل نہیں کیا جا سکتا۔
آخری الفاظ
بھلے آپ اپنے موبائل میں اس ایپ کو انسٹال نہ کریں لیکن ایک بار اس کی سائیٹ پر جا کر یہ ضرور چیک کریں کہ یہ ویب سائیٹ آپ کے موبائل نمبر کے حوالے سے کیا معلومات رکھتی ہے۔ ویب سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے۔
آپ کو ویب سائیٹ کیسی لگی بتانا نہ بھولیے گا۔









یہ اپپ تو بس میرا نمبر ہی سہی بتاتی ہے اور جس کا پتہ لگانا ہے وہاں تو بس اس کا نیٹ ورک اور پاکستان ہی بتاتی ہے نہ تو اس کا اڑیس بتاتی ہے نہ ہی یہ کے کس کے نام پر ر جیسٹرڈ ہے وہ نمبر تو کیا کریں
جواب دیںحذف کریں03495443271
جواب دیںحذف کریںقومی سا
جواب دیںحذف کریںختی کاڈ سے سم نبر چک کرنے کا طریق
قومی ساختی کاڈ سے سم نبر چک کرنے کا طریق
حذف کریں3340304401075
حذف کریں4220177417389
حذف کریں03127845512
حذف کریں+92 301 4006073
حذف کریں03097088240
جواب دیںحذف کریں03005531494
جواب دیںحذف کریںل
حذف کریںنمبر کی لوکیشن چیک کرنی ہے کے نمبر کہاں چل رہا ہے
جواب دیںحذف کریں03022828816
حذف کریںYes
حذف کریں03097500905
جواب دیںحذف کریں03056515669
جواب دیںحذف کریںYes
حذف کریں03078752563
جواب دیںحذف کریںhazrat
حذف کریں03078752563
جواب دیںحذف کریں3169232035
حذف کریں3169232035
حذف کریں03078752563
جواب دیںحذف کریں03078752563
جواب دیںحذف کریں03448344861
جواب دیںحذف کریںAli Raza
جواب دیںحذف کریںنمبر کس نام پر ہے
جواب دیںحذف کریںG
حذف کریں03453954901
جواب دیںحذف کریںنم
حذف کریںYes
حذف کریںکہا ہی
جواب دیںحذف کریںکہا ہی
جواب دیںحذف کریں03033997525
جواب دیںحذف کریںlocetion
حذف کریں03489657409
جواب دیںحذف کریں03477145961
جواب دیںحذف کریںیہ نمبر تنگ کرتا ہے
حذف کریں03435964419
جواب دیںحذف کریں03498333949
حذف کریںHazrat
جواب دیںحذف کریں03035964587
جواب دیںحذف کریں03445105881
جواب دیںحذف کریںhazrat khan
جواب دیںحذف کریں3458945476
جواب دیںحذف کریںعزیز
حذف کریں03220426218
جواب دیںحذف کریںHassan Raza
جواب دیںحذف کریں3229878240
جواب دیںحذف کریں03025748790
جواب دیںحذف کریں03041164620
جواب دیںحذف کریں