اس مسئلے کا حل وہ ویب سائیٹس ہیں جو آپ کو کاپی رائیٹ سے آزاد مفت تصاویر فراہم کرتی ہیں۔ اس مضمون میں ہم ایسی ہی 5 ویب سائیٹ کا ذکر کرنے جا رہے ہیں۔
1 ۔ فری امیجز
اس ویب سائیٹ پر چار لاکھ سے زیادہ مفت فوٹوز آپ کے منتظر ہیں، یہ تمام تصاویر ہائی ریزولوشن ہیں اور باآسانی مفت میں ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں تاہم ان تصاویر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے آپ کے پاس اس ویب سائیٹ کا اکاؤنٹ ہونا چائیے جو کہ آپ اس لنک پر جا کے بنا سکتے ہیں۔
2 ۔ اوپن فوٹو
یہ ویب سائیٹ 1998ء سے کام کر رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اس پر تصاویر کا ایک بڑا ذخیرہ بالکل مفت ڈاؤنلوڈنگ کے لیے دستیاب ہے۔ تمام تصاویر بالکل مفت ہیں اور بغیر کسی اکاؤنٹ کے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔
3 ۔ پی ڈی پکس
پی ڈی پکس یا پبلک ڈومین فوٹو نامی اس ویب سائیٹ پر بھی بے شمار تصاویر جنہیں مختلف کیٹیگریز یا زمروں میں محفوظ کیا گیا ہے ڈاؤنلوڈنگ کے لیے دستیاب ہیں۔ سرچ باکس کے ذریعے آپ اپنا مطلوبہ فوٹو با آسانی تلاش کر سکتے ہیں اور اسے ہائی ریزولوشن میں ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے بلاگ یا دیزائن میں باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔
4 ۔ آئی ایم فری
آئی ایم فری نامی یہ ویب سائیٹ ہزاروں ہائی ریزولوشن تصاویر کا ذخیرہ رکھتی ہے جنہیں کمرشل یا تجارتی مقاصد کے لیے بھی بلا خوف و خطر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
5 ۔ مورگ فائل
اس ویب سائیٹ پر 3 لاکھ سے زیادہ تصاویر ذاتی اور کمرشل دونوں مقاصد کے لیے بالکل مفت دستیاب ہیں۔ تصاویر کو سرچ باکس کے ذریعے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ تصاویر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اکاؤنٹ بھی ضروری نہیں۔
آپ کو یہ آرٹیکل کیسا لگا، نیچے کمنٹس کر کے بتانا نہ بھولیے گا۔ ہمارے مزید مضامین سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیچ ضرور لائک کیجیے۔








ٹیسٹ کمنت
جواب دیںحذف کریںٹیسٹ جواب
حذف کریںایک اور ٹیسٹ تبصرہ
جواب دیںحذف کریںاور یہ اس کا جواب
حذف کریںشکر ہے مطلب کی تحریر ملی
حذف کریںاور یہ اس کا جواباور یہ اس کا جواباور یہ اس کا جواباور یہ اس کا جواباور یہ اس کا جواب
جواب دیںحذف کریںCasino-on-line Bonuses - JTM Hub
جواب دیںحذف کریںWelcome to 파주 출장샵 Casino-on-line. We provide 순천 출장마사지 a list 과천 출장안마 of bonus offers and 남원 출장샵 promotional 안동 출장마사지 codes to your casino-on-line account.