ہفتہ، 2 اگست، 2014

ٹیکسچرز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے 5 بہترین ویب سائیٹس

گرافکس کا چاہے کوئی بھی پروجیکٹ ہو، ٹیکسچر کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ کسی زمانے میں گرافکس ڈیزائنر کو ٹیکسچر کے لیے سی ڈیز خریدنا پڑتیں تھیں۔ لیکن انٹرنیٹ نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا ہے۔ اب گرافکس ڈیزائنر مختلف ویب سائیٹس کو استعمال کرتے ہوئے اپنے پروجیکٹس کے لیے ہائی کوالٹی ٹیکسچرز باآسانی مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ 
ویسے تو انٹرنیٹ پر ایسی ہزاروں ویب سائیٹس دستیاب ہیں جو آپ کو مفت ٹیکسچرز ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرتی ہیں لیکن ان میں سے چند ایک ہی ایسی ہیں جو کہ واقعتاً زبردست قسم کے ٹیکسچرز کا ذخیرہ رکھتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی ہی ٹاپ ویب سائیٹس سے متعارف کرانے جا رہے ہیں جہاں سے آپ ہائی کوالٹی ٹیکسچرز بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

مفت ٹیکسچرز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے 5 بہترین ویب سائیٹس

کوئی ویب سائیٹ مسنگ ہے؟؟

آپ کو یہ ویب سائیٹس کیسی لگیں بتانا نہ بھولیے گا ۔ ٹیکسچرز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے کسی اور ویب سائیٹ کا اگر آپ استعمال کرتے ہیں تو اس کا ذکر بھی یہاں ضرور کیجیے تاکہ اس بلاگ کے قارئین اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
آپ کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔
مصنف: گمنام

ٹیکسچرز ڈاؤنلوڈنگ کے لیے 5 بہترین ویب سائیٹس

شیئر کیجیے

اپنی رائے کا اظہار کریں

فیس بک
بلاگر

7 تبصرے:

آپ کو یہ تحریر کیسی لگی، یہاں پر آپ اظہارِ خیال کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ اس بلاگ کی زبان اردو ہے اس لیے پسند کیا جاتا ہے کہ آپ اردو میں تبصرہ کریں ۔ تاہم اگر آپ کے پاس اردو لکھنے کی سہولت موجود نہیں تو آپ انگریزی یا رومن اردو میں بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔

اردو ترجمہ و ڈیزائن: ٹیک نالج سرورق کچھ ہمارے بارے میں اپنا مضمون شائع کرائیے پرائیویسی پالیسی سائیٹ میب رابطہ